انسانی سوچ پڑھنے کا آلہ تیار کرنے کا دعویٰ


سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انسانی سوچ کو پڑھنے کا آلہ تیار کرلیا گیا ہے،ان کا دعویٰ ہے کہ آلہ بولنے سے پہلے انسان سوچ کے بارے میں آگاہی دے سکتا ہے۔
تجربے کے دوران تیار کیا جانے والا آلہ ہینڈ زفری کی طرح پہناکر اس کو کمپیوٹر سے منسلک کردیا گیا،ماہرین اس وقت حیران رہ گئے جب آلہ پہننے والے شخص نے جو کمپیوٹر گیم کھیلنے کے لئے جو اگلا اسٹیپ کیلئے سوچتا آلہ اس اقدام سے قبل ہیں آگاہ کردیتا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی سوچ کو پڑھنے کے آلے کا تجربہ100فیصد کامیاب رہا۔
Share on Google Plus

About Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment