ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی سے )نیدر لینڈ کے اسلام دشمن رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے بنانے کے مقابلے کے خلاف ٹیکسلا میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مقررین اور شرکاء نے کہا کہ نیدرلینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے مولانا طاہر حیدری نے خطاب میں کہا کہ ہم حرمت رسول کیلئے تن من کی بازی لگانے کیلئے تیار ہیں شرکاء نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا بین الاقوامی سطح پر آواز اٹھائی جائے اور پاکستان کی تمام سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کو اس معاملے کی حیثیت کو سمجھتے ہوئے آواز اٹھانی چاہئے مظاہرے سے مولانا حفظ الرحمن،قاری عبد الواحد، مولانا محمد کلیم اور مولانا محمد اویس،مولانا داؤد الرحمن کے علاؤہ سیاسی رہنما سرور علوی،انجمن تاجران کے راہنما عمر فاروق زرگر نے بھی شرکت کی، قبل ازیں نماز جمعہ کے بعد گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ختم نبوت چوک میں اختتام پذیر ہوئی، شرکاء نے احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے،جس پر درج تھا نیدر لینڈ میں خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کے خاکوں اشاعت پر امت مسلمہ کے جذبات مجروع کئے جارہے ہیں،خاک ہوجائیں گے خاکے بنانے والے،لبیک یارسول اللہ ،حرمت رسول ﷺمارچ میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی،
گستاخانہ خاکوں کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کا ختم بنوت چوک ٹیکسلا میں احتجاج ،مقررین کا غم و غصہ کا اظہار ،نیدر لینڈسے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
ٹیکسلا ( ڈاکٹر سید صابر علی سے )نیدر لینڈ کے اسلام دشمن رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے بنانے کے مقابلے کے خلاف ٹیکسلا میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مقررین اور شرکاء نے کہا کہ نیدرلینڈ سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں اور سفیر کو ملک بدر کیا جائے مولانا طاہر حیدری نے خطاب میں کہا کہ ہم حرمت رسول کیلئے تن من کی بازی لگانے کیلئے تیار ہیں شرکاء نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا بین الاقوامی سطح پر آواز اٹھائی جائے اور پاکستان کی تمام سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کو اس معاملے کی حیثیت کو سمجھتے ہوئے آواز اٹھانی چاہئے مظاہرے سے مولانا حفظ الرحمن،قاری عبد الواحد، مولانا محمد کلیم اور مولانا محمد اویس،مولانا داؤد الرحمن کے علاؤہ سیاسی رہنما سرور علوی،انجمن تاجران کے راہنما عمر فاروق زرگر نے بھی شرکت کی، قبل ازیں نماز جمعہ کے بعد گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جو ختم نبوت چوک میں اختتام پذیر ہوئی، شرکاء نے احتجاجی بینرز اٹھا رکھے تھے،جس پر درج تھا نیدر لینڈ میں خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کے خاکوں اشاعت پر امت مسلمہ کے جذبات مجروع کئے جارہے ہیں،خاک ہوجائیں گے خاکے بنانے والے،لبیک یارسول اللہ ،حرمت رسول ﷺمارچ میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک تھی،

0 Comments:
Post a Comment