وفاقی وزیر غلام سرور خان کے معاون خصوصی ماسٹر نثار کی والدہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں وفاقی وزیر غلام سرور خان، ایم این اے منصور حیات خان، ایم پی اے ملک تیمور، ایم پی اے عمار صدیق خان,فیصل اقبال، سیف ارحمان خان و دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت


ٹیکسلا(نوائے ٹیکسلا رپورٹ)وفاقی وزیر غلام سرور خان کے معاون خصوصی ماسٹر نثار خان، اشفاق خان، ربنواز خان کی والدہ محترمہ، محسن خان اور میجر عمر نثار کی دادی رضائے الہی سے وفات پاگئیں، انکی نماز جنازہ نیو سٹی فیز ٹو میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں وفاقی وزیر غلام سرور خان،ممبر قومی اسمبلی منصور حیات خان، ممبران صوبائی اسمبلی عمار خان، ملک تیمور مسعود اکبر، سابق ایم پی اے محمد شفیق خان،سابق امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی ملک فیصل اقبال، خان سفیر خان، عامر اقبال خان، رئیل اسٹیٹ کے چئیرمین سیف الرحمان خان، راجہ سرفراز اصغر،وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ واہ حاجی امجد کاشمیری، وائس پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ ٹیکسلا سید رضا شاہ، سردار محمد علی شاہ،راجہ ربنواز گجر خانی،حاجی غلام حسن خان،سید چن شاہ کاظمی،ملک فخر الدین،زیلدار سید ظہیر الحسن شاہ،ملک عاشق اعوان،ملک عظمت محمود، چئیرمین آل پاکستان ٹرک ڈمپر ایسوسی ایشن حاجی رفیق خان، چئیرمین پنجابی پختون اتحاد حاجی قدیم خان، حاجی فردوس خان،حاجی ملک سلیم ٹھکیدار آف ڈھوک نادر، چوہدری سلیم بسیرا، حاجی زاہد رفیق، حاجی ریاض حسین، شیخ ضیاء الدین، سردار زبیر خان، سردار وحید شاہ مارگلہ،سید حسنین شاہ،سابق کونسلران ملک محمد پرویز، ملک مشتاق، ملک ربنواز، سید عترت شاہ، سید سرفراز شاہ، سید مہتاب شاہ، سید گلزار شاہ، لال ذادہ خان، ملک اظہر نواز، ملک احتشام اقبال، چوہدری مظہر، ملک عابد محمود، عثمان گل، محمد ادریس خان ڈی سی، سردار خطاب اعظم،ناظم خان، سردار خیراللہ خان، طارق بشیر خان، ملک ادریس ملپور، ملک رفاقت گجر، ملک قیصر، حاجی ملک یونس، حافظ شبیر حاجی ابرار، ملک فقیر آف لڑ، ملک رحمت نواز، وحید خان، مسعود خان، حاجی صدیق، ملک ایاز محمود،ملک سہیل عمران، اجمل خان، ملک نجف خان، ملک شوکت بھوئی گاڑ، ملک حسرت محمود، حاجی نعیم خان، سید مشتاق نقوی، عمران عباس خان، ملک اورنگزیب، ملک مہربان،حاجی منیر،ملک عارف محمود نواب آباد،سید ہارون شاہ، سید عاصم شاہ، ملک عامر صادق، ملک غلام ربانی، ملک شوکت،نذیر شاہ ایڈووکیٹ،راجہ طارق محمود، راجہ مشتاق، لیاقت خان پوڑ پسوال، لہراسب خان،سیکرٹری خضر بٹ، سجاد بٹ، امجد خان، محمد خان، سلطان سبتگین،راجہ جمشید،راجہ ریاض راٹھور، راجہ ثاقب، ملک ظفر، سید اسد علی نقوی، مدثر شاہ بھولا،عمران،ملک عمران، ملک آسر محمود، سبطین شاہ، ملک منور، صوبیدار سعید، ملک یاسر، چوہدری یاسر جاوید،ملک امیر امجد چہان،لیاقت خان،ملک اعجاز، ملک خورشید،ملک اسد، راجہ شیراز احمد،ملک ثاقب،صوفی بشیر، حاجی ظہور، ملک نوازش،نوازش خان،ملک فیصل، طلعت خان،ملک لیاقت، میڈیا کے نمائندگان ڈاکٹر سید صابر علی، عمران عباس خان، چوہدری امجد حسین،سمیت وکلاء، ڈاکٹرز، سول و فوجی افسران،اٹک، اسلام آباد، چکری چونترہ، باہتر،ٹیکسلا،واہ،فتح جنگ، حسن ابدال، ہری پور،حطار سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
Share on Google Plus

About Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment