31دسمبرگزرجائےگی،استعفے جیبوں میں رہ جائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب


 لاہور(نیٹ نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ 31دسمبرگزرجائےگی،استعفے جیبوں میں رہ جائیں گے،پی ڈی ایم کو تاریخیں دینے کی عادت پڑچکی ہے،یہ ٹولاجانتا ہے استعفے دیئے تو خالی نشستوں پرالیکشن ہوں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کااپنے بیان میں کہنا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن میں استعفے دینے کی اخلاقی جرات نہیں،شوروغوغا کرنیوالے قوم پررحم کریں اور منفی سیاست ترک کردیں،انہوں نے کہاکہ اپوزیشن ناکامیوں کے باوجوداب تک خواب غفلت میں ہے،یہ عناصرجتنی مرضی منت ترلے کرلیں، این آر او نہیں ملنے والا۔

Share on Google Plus

About Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment