سکھو میسیاں کو بجلی کی سپلائی دینے پر ہم سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، سابق ایم پی اے حاجی ملک عمر فاروق، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی ملک فیصل اقبال،اور ممبر کینٹ بورڈ واہ وارڈ نمبر1ملک محمود خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں


ٹیکسلا(نمائندہ نوائے ٹیکسلا)چئیرمین یونین کونسل گڑھی افغاناں ملک محمد داؤد نے کہا ہے کہ سکھو میسیاں کو بجلی کی سپلائی دینے پر ہم سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، سابق ایم پی اے حاجی ملک عمر فاروق، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی ملک فیصل اقبال،اور ممبر کینٹ بورڈ واہ وارڈ نمبر1ملک محمود خان کے تہہ دل سے مشکور ہیں ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا،اس موقع پر ملک خان بہادر، ملک کوثر، ملک نعیم، ملک کرم، ملک امجد، ملک ثاقب، نوید نمبردار، محمد رمضان، حاجی جمیل، حاجی نیاز، صوفی سلیم، افسر خان، ماسٹر شفاقت ،ملک عاشق عرف بھولا، ملک آصف بھی موجود تھے، ملک محمد داؤد نے کہا کہ اہلیان سکھو میسیاں کا بجلی کا دیرینہ مسلہ حل کرانے پر ہم اپنے قائد چوہدری نچار علی خان، حاجی ملک عمر فاروق، حاجی ملک فیصل اقبال اور ملک محمود کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،ہم نے پہلے بھی علاقہ کی خدمت کی اور مستقبل میں بھی خدمات کا تسلسل جاری رہے گا،انشااللہ اس علاقہ کے عوام خدمت کی سیاست کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔
Share on Google Plus

About Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment