سندھ میں 979 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس ویکسین لگا دی گئی


 کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی سمیت سندھ میں انسدادِ کورونا ویکسین کے پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی گئی۔سندھ کیلئے کورونا ویکسین کی 83 ہزار خوراکیں صوبائی حکام کے حوالے محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق سندھ میں انسدادِ کورونا ویکسین کے پہلے روز 979 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس ویکسین لگائی گئی ہے۔کراچی کے خالق دینا ہال میں 108، جناح اسپتال میں 34، اوجھا اسپتال میں 102، قطر اسپتال میں 75، نیو کراچی اسپتال میں 14 ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی۔

Share on Google Plus

About Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment