بختاور بھٹو کی شادی کی نئی تصویر منظرِ عام پر


 سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کی شادی کی تقریب کی نئی تصویر منظرِ عام پر آگئی۔بختاور بھٹو زرداری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے نکاح کی تقریب کی ایک دلکش تصویر شیئر کی۔کورہ تصویر میں بختاور بھٹو عروسی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے پیچھے اُن کے شوہر محمود چوہدری، بھائی بلاول بھٹو اور بہن آصفہ بھٹو کھڑی ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو کسی بات پر مُسکرا رہے ہیں جبکہ یہ تصویر بھائی بہن کے خوبصورت رشتے کی بھی عکاسی کر رہی ہے


Share on Google Plus

About Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment