ڈیرہ بگٹی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی حادثے میں (2) خواتین ہلاک



 ڈیرہ بگٹی: کچی  کینال میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

لیویز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے کچی کینال شاخ نمبر 3 میں پیش آیا جہاں مسلح افراد گھر میں گھسے اور اندھا دھند فائرنگ کردی.  جس کے نتیجے میں گھر میں موجود دونوں خواتین جاں بحق ہوگئی ۔ لیویز حکام کا بتانا ہے کہ پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کردی ہیں جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Share on Google Plus

About Nawaitaxila

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment