ملک بھر میں شدید مہنگائی نے عوام کا برا حال کر رکھا ھے


ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، آدھی تنخواہ اور ڈبل خرچ سے سفید پوش طبقےکا بھرم بھی ٹوٹ گیا ہے۔

بلا کی مہنگائی میں ذخیرہ اندوز بھی عوام کا امتحان لے رہے ہیں، شہری  قرض مانگ مانگ کر مہینہ گزارنے پر مجبور ہیں

مارکیٹ سے آٹا  بھی غائب ہے، جہاں مل رہا ہے  وہاں آٹےکی من مانی قیمتوں نے عوام کے آنسو نکال دیے ہیں۔

بیسن 275  روپےکلو ، اچھے والے سفید چنے کا ریٹ 500 روپے، ماش کی دال 460، دال مسور 240، ملکہ مسور 260  اور  روزانہ استعمال کا  چاول بھی ساڑھے 3 سو تیل، گھی، مرغی، مچھلی اور گوشت کا ریٹ تو گھنٹوں کے حساب سے بدل رہا ہے، عوام دہائیاں دیتے ہیں کہ ان کی دسترس سے تو  اب آلو، ٹنڈے ، ٹماٹر،  پیاز، گوبھی اور تورئی سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتیں بھی باہر ہوچکی ہیں۔روپے سے تجاوز کرگیا ہے

Share on Google Plus

About Nawaitaxila

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment