ملک بابو ربنواز مرحوم، ملک وحید ، ملک عمران کی والدہ اورپیپلز پارٹی ٹیکسلا کے رہنما ملک شاہد نواز گجر کی دادی وفات پاگئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ہنجیرہ والے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا


ٹیکسلا (نمائندہ نوائے ٹیکسلا)ملک بابو ربنوازمرحوم ، ملک وحید ، ملک عمران کی والدہ اور ملک شاہد نواز گجر کی دادی رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ، مرحومہ کو سینکڑوں سوگوران کی موجودگی میں ہنجیراں والے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ میں میر فاروق سلطان ، شیخ انور ، خالد شہزاد ،رضوان حیدر ، حاجی قدیم خان ، حاجی فردوس خان ،شیخ صوفیان ،سابق امید وارپی پی 19 ذیشان صدیق بٹ ، ملک سعید صدیقی ، سید قمر عباس ، حاجی جاوید اقبال ،شیخ ضیا ء الدین ، سردار زبیر خان حاجی رفیق خان ،جاوید مرزا ،ملک مبشر سلیم،وسیم حیات عرف پاشا ، ملک ندیم ، ملک پرویز ، ملک ربنواز ، سرفراز شاہ ، آغا شیراز شیرازی سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء و مشائخ، وکلاء اور مقامی افراد کی کثیر تعدا د جنازہ میں شامل ہوئی ،
Share on Google Plus

About Dr Syed Sabir Ali

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 Comments:

Post a Comment