کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں ہونے والے آٹو شو میں پکانٹو نامی کمپنی نے 1000سی سی نئی گاڑی متعارف کروا دی گئی ہے۔ کراچی میں ہونے والے آٹو شو میں کئی گاڑیاں پیش کی گئی ہیں لیکن پکانٹو نامی گاڑی کافی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ یہ گاڑی 1000سی سی ہے اور اس میں ائیر بیگز، آٹو میٹک گئیر سسٹم، الائے رم، بیسک انٹر ٹینمنٹ سسٹم، اینا لاگ کلائیمیٹ کنٹرول ، مینول سائڈ شیشے ا ور اگلے دونوں دروازے پاور ونڈو کی سہولیات موجود ہیں۔اس گاڑی کی زیادہ سے زیادہ سپیڈ 200کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس گاڑی کو رواں سال اکتوبر میں پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس گاڑی کی قیمت کا اندازہ 12لاکھ سے 15لاکھ کے درمیان لگایا گیا ہے۔ آٹو شو میں آنے والے لوگوں نے اس گاڑی میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے
پکانٹو نامی کمپنی نے 1000سی سی نئی گاڑی متعارف کروا دی ، قیمت کیا ہوگی ؟
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں ہونے والے آٹو شو میں پکانٹو نامی کمپنی نے 1000سی سی نئی گاڑی متعارف کروا دی گئی ہے۔ کراچی میں ہونے والے آٹو شو میں کئی گاڑیاں پیش کی گئی ہیں لیکن پکانٹو نامی گاڑی کافی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ یہ گاڑی 1000سی سی ہے اور اس میں ائیر بیگز، آٹو میٹک گئیر سسٹم، الائے رم، بیسک انٹر ٹینمنٹ سسٹم، اینا لاگ کلائیمیٹ کنٹرول ، مینول سائڈ شیشے ا ور اگلے دونوں دروازے پاور ونڈو کی سہولیات موجود ہیں۔اس گاڑی کی زیادہ سے زیادہ سپیڈ 200کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ اس گاڑی کو رواں سال اکتوبر میں پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس گاڑی کی قیمت کا اندازہ 12لاکھ سے 15لاکھ کے درمیان لگایا گیا ہے۔ آٹو شو میں آنے والے لوگوں نے اس گاڑی میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے

0 Comments:
Post a Comment