Showing posts with label National. Show all posts
Showing posts with label National. Show all posts

نئے پاسپہورٹ کی وصولی میں رش کے باعث شہریوں کو کئی کئی دن تاخیر کا سامنا

نئے پاسپورٹ کے درخواست گزاروں کو اس اہم سفری دستاویز کے حصول میں تاخیر کے ساتھ ساتھ ایک اور مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
Read More

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا - حادثے میں 6 افراد جان کی بازی حار گیے

کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہ وگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر کے مطابق د...
Read More

رانا ثنااللہ نےلاہور ہائیکورٹ سے وارنٹ گرفتاری کیخلاف رجوع کرلیا

لاہور: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔    لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہ...
Read More

انٹربینک میں ڈالر سستا یو گیا روپپا مزید مستحکم

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی  ہے۔   گزشتہ کاروباری ہفتے کےا ختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 ...
Read More

ڈیرہ بگٹی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی حادثے میں (2) خواتین ہلاک

  ڈیرہ بگٹی: کچی  کینال میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس  ک ے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ لیویز کے مطابق فائرنگ کا و...
Read More

ملک بھر میں شدید مہنگائی نے عوام کا برا حال کر رکھا ھے

ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، آدھی تنخواہ اور ڈبل خرچ سے سفید پوش طبقےکا بھرم بھی ٹوٹ گیا ہے۔ بلا کی مہنگائی میں ذخیرہ ان...
Read More

ملک میں مہنگائی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ انڈے 300 روپے درجن بکنے لگے

ملک میں سردیاں ختم ہونے کو ہیں لیکن انڈوں کی قیمت میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ کوئٹہ میں ایک درجن انڈوں کی قیمت دو سو اسی سے تین سو روپ...
Read More

اسٹیبلشمنٹ نے اب عمران خان کی نیپیاں نہ بدلنے کا فیصلہ کر لیا: سعید غنی

      کراچی: (نوائے ٹیکسلا) پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اب عمران خان کی نیپیاں نہ بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔...
Read More